-
عراق میں فوج کی پیشقدمی، دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۹عراق میں فوج نے اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
جرمن وزیر دفاع کا دورہ پاکستان
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۱جرمن وزیر دفاع اُرزولا فان ڈیئر لاین نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں پاکستانی دفاع خواجہ آصف سے ملاقات کی۔ خواجہ آصف نے اس ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے جرمنی سے مزید ہتھیار خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی سے مقابلے کے لئے کارگر ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
ترک صدر دہشت گردوں کے روحانی باپ ہیں: جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ نے ترک صدر کو دہشت گردوں کا روحانی باپ قرار دیا ہے۔
-
طالبان اور داعش میں جھڑپیں، سولہ افراد ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶مشرقی افغانستان میں طالبان اور تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان جھڑپوں میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی حملے دہشتگردوں کے استحکام کا باعث
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۴شام میں امریکی فوجی کاروائیوں سے دہشتگردوں کو تقویت ملی ہے۔
-
داعش کے خطروں کے تناسب سے بری فوج کی مشقیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ بری فوج داعش کے خطروں کے تناسب سے تہران کے اطراف فوجی مشقیں کرے گی۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر روسی آبدوز کے حملے
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۳روسی وزیر دفاع نے کہا:" ہم وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ ان حملوں میں داعش کے ہتھیاروں کے گوداموں، بارودی سرنگ بنانے کے ایک کارخانے اور تیل کی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ "
-
عراق: رمادی شہر کا بڑا حصہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶عراق میں رمادی شہر کے بڑے حصے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔
-
اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کودھمکی نہیں دے سکتے
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے صدر کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کو دھمکی نہیں دے سکتے -
-
داعش کےغیرملکی عناصر کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش کے غیر ملکی عناصر کی تعداد دوگناہوگئی ہے-