-
الانبار میں عراقی فوج کی کارروائیاں
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے الرمادی میں ہتھیاروں کے ایک بڑے ڈپو کا پتہ لگا کر اسے ضبط کر لیا ہے
-
سعودی عرب تکفیری ثقافت کا مبلغ
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲عراقی ممبر پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو اپنے معتمد وہابی مفتیوں کے توسط سے انتہاپسندانہ اور تکفیری ثقافت کا مبلغ قرار دیا ہے-
-
داعش دہشت گردوں کا مقصد اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنا ہے: صدر مملکت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد دنیا میں اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ خود کو اسلام کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن دین اسلام دہشت گردانہ اقدامات کا مخالف ہے۔
-
شامی فوج کا آپریشن جاری متعدد علاقے آزاد اور درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے دہشت گردی کو اپنے ملک میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردی کو اپنے ملک کے بعض علاقوں میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کا کامیاب آپریشن، الرمادی میں داعش کا محاصرہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳داعش کے خلاف عراقی افواج کے زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کو کافی جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے اور فوج الانبار کے شہر الرمادی میں داعش کا محاصرہ کر لیا ہے
-
بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵عراقی وزارت داخلہ نے بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کر دیئے جانے کی خبر دی ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ، جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے کا مرکزی نکتہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۶جی ٹوئنٹی کے ممالک کے سربراہوں نے پیر کی رات ترکی کے شہر انطالیہ میں اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک اعلامیہ جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کا مذہب، ملت اور قوم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
الانبار میں عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعش کا محاصرہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴ارنا کے مطابق عراقی فوج کے بغداد ڈیویژن کے ترجمان، یحیی رسول نے بتایا کہ شہر الرمادی سے متصل بہت سے علاقے داعش کے قبضے سے آزاد کرالئے گئے ہیں۔ انھوں نے اسی کے ساتھ بتایا کہ الرمادی میں داعش کے اراکین، فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے مکمل محاصرے میں آگئے ہیں۔
-
سی آئی اے: پیرس دہشت گردانہ حملوں کے منصوبے کا علم تھا۔
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۴سی آئی اے کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی تنظیم کو پیرس دہشت گردانہ حملوں کے منصوبے کا علم تھا۔