-
داعش کو امریکہ اور صیہونیت نے جنم دیا ہے۔
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸تکفیری دہشتگرد گروہ داعش امریکہ اور صیہونیت کا پروردہ ہے ۔
-
شام کے جنوبی علاقے میں داعش کا ایک آئیل ٹینکر تباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳شام کی فوج نے جنوبی علاقے صوبہ السویدا میں داعش کا ایک آئیل ٹینکر تباہ کردیا ہے۔
-
داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے، پوتن
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے۔
-
امریکی حکومت کو پیرس دہشت گردانہ حملوں کا علم تھا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۸صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کو اس بات کا علم تھا کہ داعش گروہ مغرب پر حملے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
داعش کے مضبوط ہونے کی وجہ دہشت گردی کی حمایت کرنے والےممالک کی خفیہ ایجنسیوں کا کردار ہے ، ایران کے نائب وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ خطے اور خطے سے باہر کے ملکوں کی انٹیلی جینس ایجنسیوں کے کردار کی وجہ سے دہشت گرد گروہ داعش مضبوط ہوا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی مدد
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۰امریکہ بدستور شام میں دہشتگردوں کی مدد کررہا ہے اور بقول خود اعتدال پسند مسلح گروہوں کی داعش کے خلاف مدد کررہا ہے ۔
-
فرانس کے وزیر اعظم نے پورے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲فرانس کے وزیراعظم نے پورپ بھر میں پیرس جیسے دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
جمعیت علمائے عراق نے داعش کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰جمعیت علمائے عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے داعش گروہ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷شام کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم الشعار نے دہشت گردوں کے قبضے سے تمام علاقوں کی آزاد ی تک شامی مسلح افواج کی کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے ۔
-
شامی دہشت گردوں کے لئے امریکی ہتھیاروں کی نئی کھیپ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶ایک امریکی عہدیدار نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ نے ان دہشت گردوں کے لئے ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیجی ہے جو شمالی شام میں داعش کے خلاف بر سرپیکار ہیں