-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶صیہونی فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے ایک گاؤں میں فلسطینیوں کے مکانات کو منہدم کردیا اور خان یونس میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی ہے۔
-
بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱شام کا دورہ کرنے والے فرانس کے پارلیمانی وفد کے سربراہ جین فریڈریک نے کہا ہے کہ بشار اسد کو الگ کر کے شام کا بحران حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
تکریت شہر پر داعش کا حملہ بری طرح ناکام
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے تکریت شہر پر داعش کے تازہ حملے کو بری طرح ناکام بنادیا ہے۔
-
داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے: امریکی وزیر جنگ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔
-
ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵ترکی میں داعش سے وابستہ تقریبا ستر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عرب لیگ کے حکام کے ساتھ لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے صلاح و مشورے
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۹لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برنارڈینو لئون نے لیبیا میں امن معاہدے کے تحفظ اور عرب لیگ کے حکام سے بات چیت کے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مسجد میں بم دھماکہ، متعدد شہید و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۲سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
صلاح الدین کے گورنر کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳عراق میں وزیر اعظم حیدرالعبادی اور صوبہ صلاح الدین کے گورنر نے داعش کے قـبضے سے آزاد ہونے والے علاقوں میں عوام کی واپسی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔