-
لیبیا: فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹لیبیا کے شمال مشرقی علاقے میں فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی کی خبر ہے۔
-
داعش کی تشکیل میں مغربی ممالک کا ہاتھ
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶شام کی حکومت نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو مغربی ملکوں نے بنایاہے۔
-
امریکہ کی اسٹریٹیجی دہشت گرد گروہوں سے فائدہ اٹھانا ہے: جنرل پوردستان
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل احمد رضا پور دستان نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ امریکیوں کی موجودہ اسٹریٹیجی دہشت گرد گروہوں سے فائدہ اٹھانا ہے، کہا کہ ہم نے امریکہ کی دھمکیوں کو فراموش نہیں کیا ہے اور ہم ہمیشہ ان کی حرکات اور اقدامات پر نظر رکھتے ہیں لیکن ہم کبھی بھی جنگ شروع نہیں کریں گے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
عراق: دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
روس کے پارلیمانی وفد کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی کی صورت میں شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہوسکتاہے.
-
بنگلادیش میں عزاداران حسینی پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں عزاداران امام حسین علیہ السلام پر حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد نے قبول کرلی ہے-
-
بحران شام کے سیاسی حل میں ایران اور روس کے کردار پر زور
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بحران شام کے سیاسی حل میں ایران اور روس کے کردار کو اہم اور موثر قرار دیا ہے۔
-
القلمون میں حزب اللہ کا حملہ، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴حزب اللہ نے سرحدی علاقے القلمون میں بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
واقعہ عاشورا سے درس حاصل کرنے کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۷عراق کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں واقعہ عاشورا سے درس حاصل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔