SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا

    داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    جمعہ کے دن داعش کے دہشت گردوں نے حمص کے مشرقی علاقے میں 53 بے گناہ افراد کو شہید کردیا ہے۔

  •  کراچی پولیس آفس پر حملہ، شدید فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک

    کراچی پولیس آفس پر حملہ، شدید فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک

    Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶

    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 حملہ آوروں کی کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں موجودگی کی اطلاع ہے۔

  • کیا داعش شام کا انتقام روس سے یوکرین میں لے رہا ہے؟

    کیا داعش شام کا انتقام روس سے یوکرین میں لے رہا ہے؟

    Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶

    دہشت گرد گروہ داعش کے لوگو کے ساتھ یوکرین کے کمانڈر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

  • دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی پر حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈرہلاک

    دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی پر حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈرہلاک

    Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    کالعدم دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ایک گشتی پارٹی پر میانوالی میں حملہ کی خبرہے جس میں دہشت گرد کمانڈرمارا گیا ہے۔

  • سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ متعدد ہلاک

    سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ متعدد ہلاک

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸

    شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

  • داعش نے ایران، ہندوستان اور چین کے سفارتخانے کو دھمکی دی

    داعش نے ایران، ہندوستان اور چین کے سفارتخانے کو دھمکی دی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹

    امریکی ذرائع ابلاغ نے داعش کی جانب سے کابل میں ہندوستان، چین اور ایران کے سفارتخانے کو دھمکی دیئے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • شام میں زلزلے کے بعد 20 داعشی دہشت گرد جیل سے فرار کر گئے

    شام میں زلزلے کے بعد 20 داعشی دہشت گرد جیل سے فرار کر گئے

    Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶

    شام کے زلزلہ زدہ علاقے میں واقع ایک جیل سے متعدد داعشی دہشت گرد فرارکرگئے ہیں

  • مرجعیت کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں اہم تھا: عمار حکیم

    مرجعیت کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں اہم تھا: عمار حکیم

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں مرجعیت کے فتوے نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔

  • امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا: عمران خان

    امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا: عمران خان

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جنگ میں شرکت کا تحفہ ہمیں دہشت گردی کی صورت میں ملا ہے۔

  • لبنان میں داعش کا بڑا حملہ ناکام، تفصیلات سامنے آ گئی

    لبنان میں داعش کا بڑا حملہ ناکام، تفصیلات سامنے آ گئی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰

    لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کی کارروائیوں کو ناکام اور بے اثر کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    ۲ seconds ago
  • "وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا" نمائش کا آغاز

  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS