SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،

    عراق، کربلائے معلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام،

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے میں نو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔

  • حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار

    حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار کے مشرق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹

    شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر الگاد میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

  • دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم

    دہشت گردوں کو ہمسایہ ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دیں گے: سید عمارالحکیم

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    سید عمار الحکیم نے زور دیکر کہا ہے کہ عراق کی سرزمین کو ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہئے۔

  • کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰

    افغانستان میں جتنے بھی بم دھماکے اورخودکش حملے ہوئے ہیں ان کی زیادہ تر ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے اب تک قبول کی ہے۔

  • داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کردیا، ابو الحسین الحسینی القرشی کون ہے؟

    داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کردیا، ابو الحسین الحسینی القرشی کون ہے؟

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶

    دہشتگرد گروہ داعش نے ابو الحسین الحسینی القرشی کو اپنا نیا سرغنہ بنا دیا ہے۔

  • افغانستان: دینی مدرسے میں خوفناک دھماکہ، 53 افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان: دینی مدرسے میں خوفناک دھماکہ، 53 افراد جاں بحق و زخمی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    افغانستان کے ایک دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 53 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • عراق کی حفاظت کے لئے ہم اپنا سینہ سپر کر دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی+ تصاویر

    عراق کی حفاظت کے لئے ہم اپنا سینہ سپر کر دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی+ تصاویر

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں عوام اور نوجوان قوتوں کے بھروسے اور ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے:  سپاہ پاسداران

    جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

    راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

    ۵۶ minutes ago
  • ہندوستان: ممتا بنرجی کے قافلے پر حملہ، مظاہرین نے ممتا کی گاڑی کو گھیرا

  • غزہ میں 300 دن میں 300 بچوں کی شہادت: یونیسیف

  • پاکستان میں آپریشن ردُالفتنہ جاری، مزید 15 دہشت گرد ہلاک

  • رہبر انقلاب اسلامی سے صدر ڈاکٹر پزشکیان کی اہم ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS