-
شاہ چراغ کے روضے پر اس طرح ہوا دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17 بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔
-
پاکستان نے کی شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پاکستان نے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران: شیراز میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 15 شہید، 19 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد زائرین اور نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شامی فوج نے کیا اپنی بھر پور طاقت کا مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی .
-
افغانستان؛ داعش کے مرکز کو تباہ کردیا گیا، طالبان کا دعوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش دہشت گردوں کے ایک مرکز کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
یورپ اپنے داعشی شہریوں کو واپس نہیں لے رہا، عراق
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اپنے شہری داعشیوں کو واپس بلانے کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں۔
-
افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے داعش کے دو سرغنوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
فرانسیسی کمپنی لافارژ دہشت گردوں کی مدد کی بہترین مثال ہے:اردوغان
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعہ کے دن دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کی حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے میدان میں داعش کے ساتھ دوبدو جنگ کی ہے لیکن ہم پر غیر اخلاقی تہمتیں لگائی گئی ہیں۔
-
فرانسیسی کمپنی داعش کی مالی مددگار نکلی، 10 ملین ڈالر فراہمی کا اعتراف
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱شام میں جاری بحران کے دنوں میں فرانسیسی سیمنٹ ساز کمپنی لافارج نے داعش کو 10 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی، لافارج کے خلاف امریکہ میں مقدمہ قائم
-
شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵شام میں روس کے آشتی مرکز کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ روسی افواج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔