شاه چراغ (ع) دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ملک گیر مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i413349-شاه_چراغ_(ع)_دہشت_گردانہ_حملے_کی_مذمت_میں_ملک_گیر_مظاہرے
نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یہ احتجاجی مارچ دارالحکومت تہران کے ساتھ ساتھ مختلف دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی کیا گیا جس میں ایرانی عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳ Asia/Tehran
  • شاه چراغ (ع) دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ملک گیر مظاہرے