SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شام، جیل سے فرار داعش کے دہشت گردوں کی ترکی پہنچنے کی خبر

    شام، جیل سے فرار داعش کے دہشت گردوں کی ترکی پہنچنے کی خبر

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ کی غویران جیل سے داعش کے سیکڑوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہيں۔

  • شام کے اعلی عہدیدار کا انکشاف، داعش کی تشکیل کیوں ہوئی

    شام کے اعلی عہدیدار کا انکشاف، داعش کی تشکیل کیوں ہوئی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹

    شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔

  • داعش کے سرغنہ نے خود کو اڑا دیا : امریکی صدر کا دعوی

    داعش کے سرغنہ نے خود کو اڑا دیا : امریکی صدر کا دعوی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲

    امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ نے تیسری منزل میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔

  • عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

    عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵

    عراقی فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • امریکی دہشتگرد شام میں داعش کو ٹریننگ دینے میں مصروف

    امریکی دہشتگرد شام میں داعش کو ٹریننگ دینے میں مصروف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳

    شام میں موجود امریکی دہشتگرد، تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے عناصر کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔

  • عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 9 دہشتگرد ہلاک

    عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 9 دہشتگرد ہلاک

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲

    بغداد میں سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ فوج کی ایک کارروائی کے دوران صوبہ دیالی کے حاوی العظیم علاقے پر حملہ کرنے والے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

  • عراق میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

    عراق میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹

    عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صوبہ بابل میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

  • بعض ملکوں کی حمایت کی بنا پر داعش گروہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے: ایران

    بعض ملکوں کی حمایت کی بنا پر داعش گروہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے: ایران

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے تاکید کی ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ بعض ملکوں کی حاصل حمایت کی بنا پر عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔

  • بغداد کے شمال میں رضاکار فورس کے جوانوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ

    بغداد کے شمال میں رضاکار فورس کے جوانوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع طارمیہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں اور عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔

  • شام، الحسکہ جیل پر قبضہ، امریکیوں کا ڈرٹی گیم شروع، داعش کے قیدیوں کو .... ویڈیوز

    شام، الحسکہ جیل پر قبضہ، امریکیوں کا ڈرٹی گیم شروع، داعش کے قیدیوں کو .... ویڈیوز

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶

    شام کے صوبہ الحسکہ میں موجود مقامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکی فوجیوں اور اس کے ایجنٹوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے قیدیوں کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۱۵ minutes ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS