-
بغداد 2 دھماکوں سے تھرایا، سکیورٹی فورسز کے حملے 70 داعشی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
یمنی فورسز کی اماراتی فوجیوں اور داعش کے خلاف کارروائی، جنبش کا بھی موقع نہیں ملا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶یمنی فورسز نے جارح ملک امارات کے فوجیوں اور داعشی عناصر کے ٹھکانے پر ڈرون اور میزائیل سے کارروائی کی۔
-
عراق، ایک گھنٹے میں امریکی دہشتگردوں پر دوبار حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳عراق میں ایک گھنٹے کے دوران امریکی کارواں پر دوبار حملہ ہوا ہے۔
-
عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔
-
حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر پھر صیہونی فوج کی جارحیت، شامی فوج نے کیا مقابلہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت میں میزائیل سے حملہ کیا جسکا شامی فوج نے ايئر ڈیفنس سسٹم سے مقابلہ کیا۔
-
داعش کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی، تین سرنگیں تباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹عراق کے مغربی صوبے الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف عراقی پولیس نے پیش قدمی کرتے ہوئے تین سرنگوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔
-
عراق، داعشی عناصر کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹عراقی فوج اور رضاکار فورس حشد الشعبی کا داعش کی باقیات کے صفائے کے لئے 6 نقطوں پر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ہوا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔