-
موصل میں داعش کی دراندازی کی کوشش حشد الشعبی نے ناکام بنا دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کھچے عناصر نے عراق کے صوبے نینوا کے موصل شہر میں نفوذ کی کوشش کی جسے رضاکار فورس حشد الشعبی نے ناکام بنا دیا۔
-
داعشی عناصر کے صفائے کے لئے عراقی فورسز کی کارروائی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک سے داعش کے مکمل خاتمے کے لئے دیالہ کی حمرین پہاڑیوں میں اس دہشت گرد گروہ کے خلاف سیکورٹی آپریشن انجام دیا۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں پنجے گاڑے+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں اپنی موجودگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کی بڑی کارروائی، درجنوں داعشی ہلاک و گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸عراق کی مسلح افواج نے صوبہ نینوا اور الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کیں۔
-
عراق، داعش کے حملے میں متعدد جاں بحق و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷شمالی عراق میں عام شہریوں پر داعش کے دہشت گردوں کے حملے میں چارافراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
داعش کے خونخوار اسکواڈ کے بارے میں کیا آپ جانتے ہیں؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸افغانستان کے مشرق میں جلال آباد شہر کے مضافات میں سڑکوں پر لاشیں پڑی نظر آتی ہیں، کچھ کو گولیاں ماری گئی ہیں، کسی کو پھانسی دی گئی ہے، بہت سے لوگوں کے سر قلم کیے گئے ہیں۔
-
عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کا حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کا عراق کے فوجی مرکز پر حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں داعش دہشت گردوں نے عراقی فوج پر حملہ کیا ہے۔
-
داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے: عراقی صدر
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷عراق کے صدر نے صوبہ دیالہ کے المقدادیہ علاقے پر ہوئے دہشتگردانہ حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عوام کے باہمی اتحاد، انکی جانب سے سیکورٹی اداروں کی حمایت اور سیکورٹی خلاء کو پر کرنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی یہ کہ داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے۔