-
طالبان کا نظریہ داعش کا نہیں ، شیعہ و سنی مساوی طور پر قابل احترام ، شیعوں کا تحفظ ہم کريں گے ، طالبان کا بڑا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴طالبان نے کہا ہے کہ اس کے نظریات، داعشی نہیں ہیں ۔
-
عراق میں امن و سیکورٹی علاقے کی سیکورٹی کے لئے موثر ہے : عراقی وزیراعظم
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲عراقی وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق میں امن و استحکام علاقے کے امن کے لئے موثرہے اور بین الاقوامی قراردادوں کی پابندی کئے بغیر علاقے میں امن و سیکورٹی قائم نہیں ہو سکتی
-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق، بغداد میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بغداد میں ایک بڑی سازش کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
داعش کی اسرائیل دوستی سامنے آ گئی، حماس کو مرتد قرار دے دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰دہشت گرد گروہ داعش نے ایران کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے حماس کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶مغربی ایران کے صوبہ کردستان کے شہر امفر میں اسلامی انقلاب کے مخالف اس گروہ کو تباہ کر دیا گیا جو انتخابات میں بد امنی پیدا کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا۔
-
صیہونیوں کا شیخ جراح کے مکینوں پر حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح کے مکینوں پر حملہ کیا ہے۔
-
داعش کی بقا کے لئے امریکی منصوبے کا انکشاف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام سے داعش کی باقیات کو عراق منتقل کئے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
عراق: داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ، خودکش جیکٹیں برآمد
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی سامرا میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے مابین بہترین روابط برقرار ہیں: عراقی وزیراعظم
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸عراق کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی بھرپور کوشش کریں گے۔