-
داعش کا موجودہ سرغنہ بھی سی آئی اے کا ایجنٹ نکلا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳دہشت گرد گروہ داعش کا موجودہ سرغنہ پہلے سی آئی اے کا مخبر تھا۔
-
عالمی اداروں کو امریکہ کا آلہ کار نہ بننے دیں : دمشق کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کیمیاوی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے کو امریکہ اور مغربی ممالک کا آلہ کار نہ بننے دیں-
-
داعش کی باقیات کو زندہ رکھنے کی کوشش
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲شام کے صوبے حماء میں دہشت گردوں نے متعدد افراد کو اغوا کرلیا ہے۔
-
عراق: دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵عراقی سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کو ضبط کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے۔
-
دمشق میں بم دھماکا ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں-
-
موزمبیق کے ایک شہر پر داعش کا قبضہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴داعش دہشتگرد گروہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افریقی ملک موزمبیق کےشمالی شہر پالما پر قبضہ کر لیا ہے-
-
عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 2 جوان شہید ہو گئے۔
-
عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵عراق کے سیکورٹی اداروں نے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔