-
شمالی بغداد میں داعشی عناصر اور حشدالشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶پریس ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی رپورٹ دی ہے۔
-
امریکہ کے پالتو دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷عراق کے ایک سیکورٹے ذریعے کا کہنا ہے کہ صوبے بابل میں عوامی رضاکار فورس کے دو جوان شہید ہو گئے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت میں داعش کی شمولیت - خصوصی رپورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملہ آور ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ کل رات ایک خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسانی جانیں محفوظ رہیں۔
-
داعش نے سعودی عرب کی حمایت میں انصار اللہِ یمن کے خلاف اعلانِ جنگ کیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے یمن میں مصروف جنگ سعودی اتحاد کے ساتھ تعاون اور انصار اللہِ یمن کے ساتھ اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے تربیت کردہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱شام کے علاقے حمص میں داعشیوں کے خلاف کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عراق، امریکہ داعش کو پھر سرگرم کرنے کی کوشش میں
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲عراقی رکن پارلمان کا کہنا ہے کہ امریکہ داعشی عناصر کو اپنے طیاروں کے ذریعے عراق منتقل کر رہا ہے۔
-
دس ہزار داعشی امریکی پناہ میں ہیں: عراقی رہنما
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱عراق میں علمائے اسلام یونین کے سربراہ "جبار المعموری" نے کہا ہے کہ امریکہ نے دس ہزار سے زيادہ داعشیوں کو پناہ دے رکھی ہے۔
-
شام میں مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں سرگرم
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹مغربی ایجنسیوں نے سرکردہ داعشی عناصر کو دہشت گردانہ اقدامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔