-
ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کا ایک جرثومہ استقامتی محاذ کے ایک اسنائیپر کی گولی کا نشانہ بن کر اپنے انجام کو پہونچا۔ یہ ویڈیو چند برس قبل شام میں خود داعش کے ذریعے لی گئی ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق ہوئے۔
-
سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
-
الحشدالشعبی کی سیکورٹی کارروائیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق عراقی سرحدوں کے اندر سیکورٹی آپریشن انجام دیئے ہیں۔
-
دہشتگرد ٹولے داعش کا مفتی گرفتار
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹عراق کی سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے مفتی کو کرکوک سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل میں ایک بار پھر تنہا، مگر کیوں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد ویٹو کر دی۔
-
یمن، داعشی جراثیم فرار کر گئے!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹یمن کو اس وقت جہاں قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سامنا ہے وہیں پر وہ بعض مغربی اور عرب ممالک کے حمایت یافتہ داعشی دہشتگردوں کی سفاکیت سے بھی روبرو ہے۔مگر یمنی سورما جہاں آل سعود اور اسکے نمکخواروں کے خلاف نبرد آزما ہیں وہیں دہشتگرد ٹولوں کا صفایا کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں یمن کے بہادر سورماؤں کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے حال ہی میں داعشی عناصر کو شکست دینے کے بعد اسکے کئی ٹھکانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
-
لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شام، مین گرڈ میں دھماکے کے بعد، بجلی سپلائی شروع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵شام میں آہستہ آہستہ متعدد شہروں میں بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
-
مصر کے اٹارنی جنرل کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری ہوا ہے۔