-
یمن، داعشی جراثیم فرار کر گئے!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹یمن کو اس وقت جہاں قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سامنا ہے وہیں پر وہ بعض مغربی اور عرب ممالک کے حمایت یافتہ داعشی دہشتگردوں کی سفاکیت سے بھی روبرو ہے۔مگر یمنی سورما جہاں آل سعود اور اسکے نمکخواروں کے خلاف نبرد آزما ہیں وہیں دہشتگرد ٹولوں کا صفایا کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں یمن کے بہادر سورماؤں کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے حال ہی میں داعشی عناصر کو شکست دینے کے بعد اسکے کئی ٹھکانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
-
لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شام، مین گرڈ میں دھماکے کے بعد، بجلی سپلائی شروع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵شام میں آہستہ آہستہ متعدد شہروں میں بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
-
مصر کے اٹارنی جنرل کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کا پہلا ویڈیو جاری ہوا ہے۔
-
وزیر خارجہ کے معاون خصوصی کی صدر بشار اسد سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹وزیر خارجہ ایران کے سفارتی امور میں معاون خصوصی علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب یمنی فورسز کی پیشقدمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی فورسز جنوبی یمن میں داعش اور القاعدہ کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کر رہی ہیں۔
-
موزمبیق میں ایک اہم بندرگاہ پر داعشی عناصر کا قبضہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸داعش سے وابستہ عناصر نے شمالی موزمبیق کی ایک اہم بندرگاہ پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہؐ نینویٰ میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔
-
داعش کا خاتمہ اور استقامتی محاذ کی طاقت - تہران میں نمائش کا افتتاح
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں دہشتگردی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ