-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
عراق نے 50 داعشیوں کو قبضے میں لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۳عراق نے عسکریت پسند گروہ سیرین ڈیموکریٹک فورس سے دہشت گرد گروہ داعش کے 50 سے زائد دہشت گردوں کو قبضے میں لے لیا۔
-
ترکی نے آخرکار داعش کے نئے سرغنہ کو گرفتار کرنے کا دعوی کر ہی دیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲ترکی نے داعش کے نئے سرغنہ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
-
عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
مصر، برسوں کے بعد فوج پر بڑا حملہ، 10 فوجی ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱مصر کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک دہشت گرد گروہ نے سویز نہر کے مشرق میں حملہ کیا جس میں 10 مصری فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے تین اڈے تباہ کر دئے۔
-
داعش کا نیا آڈیو پیغام، یوکرین جنگ سے اٹھائیں بھرپور فائدہ، یورپ پر ہوں تیز حملے
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے موقع سے فائدہ اٹھائیں اور یورپی سرزمین پر دہشت گردانہ حملے کریں۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 4 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں دہشتگرد گروہ داعش نے 11 شہریوں کو اغوا کیا اور 4 افراد کے سرقلم کئے۔
-
امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
داعش کے نئے سرغنہ کا اعلان، جانیے کون ہے وہ خونخوار شخص؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۵دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کر دیا ہے۔