-
روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے کالوگا اور ماسکو صوبوں کے حدود میں یوکرین کے نو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴یوکرین میں جنگ جاری رہنے کے ساتھ ہی، روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کیلیبر کروز میزائلوں سے لیس اپنے میزائل لانچ کرنے والے بیڑے کو تقویت پہنچائی ہے۔
-
امریکہ اور چین آمنے سامنے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸ایک امریکی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، چین کے مقابلے میں دفاعی حکمت عملی کے تحت انڈو پیسیفک میں کم دوری پر مار کرنے والے اپنے میزائل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶آج تہران میں ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
کیا یورپی یونین کے فوجی سازو سامان اور ہتھیار مارچ 2024 تک یوکرین پہنچ جائیں گے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولبا نے امید ظاہر کی تھی کہ ان کا ملک آئندہ سال مارچ تک یورپی یونین سےگولہ بارود کی وعدہ شدہ مقدار حاصل کر لے گا۔
-
حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔
-
یوکرینی فوج کا ڈرون حملہ ناکام: روسی ایئر ڈیفنس
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ماسکو کے میئر نے کہا ہے کہ روسی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرینی فوج کے ڈرون حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔
-
یوکرین کے حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں: روس
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸یوکرین کی جانب سے بیشتر جوابی حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔