-
شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴شمالی کوریا نے اپنی دفاعی فوجی نمائش میں اپنے جدید ترین ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی۔
-
"مدافعان آسمان ولایت" فوجی مشقوں کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴ایران کی مسلح افواج نے، آج سے سالانہ مدافعان آسمان ولایت ایئر ڈیفنس فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے جس میں ایران کی بری فوج او سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر ڈیفنس فورس کے مختلف یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷شمالی کوریا نے آج صبح ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہماری طاقت کی بدولت آج شیطانی وسوسے ہمیشہ کے لئے دشمن کے ذہن سے نکل چکے ہیں: وزیر دفاع ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن ہماری دفاعی اور عسکری ترقی و پیشرفت کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
ایران فصائیہ جدید ترین ہیلی کاپٹر بیڑے کی مالک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ایرانی فضائیہ دفاعی سائنس اور طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے سب سے طاقتور ہیلی بیڑے کی مالک ہے۔ یہ بات ایرانی فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل یوسف قربانی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
-
شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت پر تاکید
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران؛ مرصاد 16 ڈیفنس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵ایران نے مرصاد سولہ ڈیفنس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳پاکستان نے منگل کو فتح ون گائیڈڈ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔