-
امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر چین کا سخت ردعمل
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایس تھری ہنڈریڈ میزائل سسٹم، ایران کے ایئر ڈیفنس کے حوالے کر دیا گیا
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۲ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایس تھری ہنڈریڈ میزائل سسٹم، ایران کے ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے حوالے کر دیا گیا۔
-
ایران کے ایک اور دور مار میزائل کا کامیاب تجربہ
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱ایران نے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک اوربیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
-
کوئی بھی طاقت میزائل پروگرام کی ترقی میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیر دفاع
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے بعض علاقائی اور بیرونی طاقتوں کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ماسکو ایس تھری ہینڈرڈ میزائل سسٹم، پروگرام سے پہلے ہی ایران کی تحویل میں دے رہا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰روسی ہتھیار برآمد کرنے والی فیڈرل سروس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ماسکو ایس تھری ہینڈرڈ میزائل سسٹم، پروگرام سے پہلے ہی ایران کی تحویل میں دے رہا ہے۔
-
ایران اپنی میزائل طاقت میں اضافہ کرتا رہے گا، جنرل محمد علی جعفری
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کی خاطر میزائل پروگرام کو ترقی دیتے رہیں گے۔
-
ایران کے میزائلی تجربات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہیں: روس
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶روس نے کہا ہے کہ ایران نے میزائلی تجربات کر کے میزائل کے شعبے میں اپنے بین الاقوامی وعدوں کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔
-
روس کا سپرسانک بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶روس نے سپر سانک بین البراعظمی میزائل سرمت کا پہلا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو دوٹوک جواب
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳ایران کے وزیردفاع نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ کو مشرق وسطی سے چلا جانا چاہیے۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت، پر کوئی بات نہیں ہو سکتی : جواد ظریف
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بخوبی جانتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کوئی بات نہیں ہو سکتی -