-
ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں میں تین ہزار کلومیٹر کی رینج میں کاروائیاں انجام دینے کی توانائی ہے
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والے ایرانی ساختہ ڈرون طیارے تین ہزار کلومیٹر کی رینج میں کاروائیاں انجام دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کی آپریشنل رینج 3000 کلومیٹر ہے
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والے ایرانی ساختہ ڈرون طیارے تین ہزار کلومیٹر کی رینج میں کاروائیاں انجام دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان: اگنی چار میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۹ہندوستان نے اگنی چار بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا براہموس سپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سانک براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
میزائلوں سے متعلق کسی طرح کی پابندی قبول نہیں کی جائے گی: محمد علی جعفری
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بعد میزائل ٹکنالوجی کے سلسلے میں کسی طرح کی پابندی قبول نہیں کی جائے گی۔
-
ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کی مخالفت
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰روس اور چین نے ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں جلد بازی میں بحث کرانے کی مخالفت کی ہے.
-
محرم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ، ایران کی فوجی اور دفاعی طاقت کا مظاہرہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۳ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں پیر کو محرم نامی فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ انجام دیا گیا۔
-
چین: فوجی پریڈ کی تقریب میں نئے اینٹی شپ بیلسٹک میزائلوں کی نمائش
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰چین کی فوج نے دوسری جنگ عظیم کے ستّر سال مکمل ہونے کی مناسبت سے بیجنگ میں فوجی پریڈ کے دوران ڈونگ فنگ اکیس نامی تقریبا دس نئے اینٹی شپ بیلیسٹک میزائلوں کی نمائش کی۔
-
ایران کے تیارکردہ لانگ رینج ریڈارسسٹم کی رونمائی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاایئرڈیفنس ہیڈکوارٹرکےکمانڈربریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی کی موجودگی میں ویڈیوکانفرنس کے ذریعے نذیرریڈارسسٹم کی رونمائی کی گئی
-
S300 دفاعی میزائل سسٹم 2015 کے آخر تک ایران کے حوالے
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اس سال کے آخر تک ایران کو S300 دفاعی میزائل سسٹم فراہم کرنا شروع کر دے گا۔