SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دمشق

  • امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰

    شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • شام، رہا‏ئشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    شام، رہا‏ئشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱

    شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی فوج کے حملے میں تحریک جہاد اسلامی کے دو رکن شہید (تفصیلی خبر)

    صیہونی فوج کے حملے میں تحریک جہاد اسلامی کے دو رکن شہید (تفصیلی خبر)

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے دو مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ درایں اثنا صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔

  • صیہونی حملہ ، جہاد اسلامی کے 2 جوان شہید ( مختصر خبر)

    صیہونی حملہ ، جہاد اسلامی کے 2 جوان شہید ( مختصر خبر)

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵

    فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے 2 ارکان صیہونی فوجیوں کےحملے میں شہید ہو گئے۔

  • جرف الصخر پر شامی فوج کا تسلط

    جرف الصخر پر شامی فوج کا تسلط

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے جنوب میں واقع اہم اور اسٹریٹیجک علاقے جرف الصخر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • شامی فوج نے صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا

    شامی فوج نے صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    شامی ذرائع ابلاغ نے پیر کی صبح دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کی خبر دی ہے-

  • شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک

    شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    شامی اور روسی افواج کی مشترکہ فضائی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بھی حملے کیے ہیں۔

  • شام کی آئینی کمیٹی کے بارے میں امریکی موقف کی کوئی حیثیت نہیں: دمشق

    شام کی آئینی کمیٹی کے بارے میں امریکی موقف کی کوئی حیثیت نہیں: دمشق

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے آئین کے بارے میں امریکی موقف کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

  • اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے نزدیک ہونے کے موقع پر دمشق پراسرائیل کا ایک بارپھر حملہ

    اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے نزدیک ہونے کے موقع پر دمشق پراسرائیل کا ایک بارپھر حملہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲

    صیہونی حکومت نے آج صبح ایک بار پھر ، دمشق کے اطراف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے

  •  چین کی جانب سے شام کو 100 بسوں کا تحفہ

    چین کی جانب سے شام کو 100 بسوں کا تحفہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱

    دمشق میں چین کے سفیر نے ایک تقریب کے دوران شام کے وزیرماحولیات حسن مخلوف کو ایک سو بسیں شام کو تحفے کے طور پر پیش کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ۵ hours ago
  • فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS