-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
خلا میں ہتھیاروں کی منتقلی اور دوڑ کا مسئلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ، خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لیے روس کے اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتا ہے
-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانون
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴ہندوستان نے جموں و کشمیر کے سرحدی علاقے اڑی میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادینے کا دعوی کیا ہے۔
-
اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے کی دوسری درخواست بھی مسترد
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو وزیراعلی کے عہدے سے ہٹانے والی دوسری درخواست بھی مسترد کر دی۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷شمالی کوریا نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
کیا جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے ۔
-
یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس میں تیرہ سو کلومیٹر اندر کئے جانے والے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ایف کی جانب سے روس میں دور دراز کے علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر ماسکو کو جواب دیا جا رہا ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات میں ملوث تمام افراد کو تحویل میں دیا جائے، روس کا یوکرین سے مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷روس نے یوکرین سے ایس بی یو کے سربراہ اور تمام حکام کو ماسکو کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔