-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔
-
روس: ماسکو حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸روس میں ابھی حال ہی میں دارالحکومت ماسکو کے قریب ایک کونسرٹ ہال پر ہونے والے حملے کے دوران 100 سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے ایک 15 سالہ مسلم لڑکے کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
پہلا بلیٹن، بدھ 27 مارچ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2024
-
ایران و پاکستان کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱امریکا نے دیگر ملکوں کے تعلقات میں مداخلت پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران اور پاکستان کے درمیان گیس پائپ لائن پروجکٹ پر کام جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرے گا۔
-
امریکہ میں بھیانک حادثہ، مال بردار جہاز بالٹیمور ہاربر پُل سے ٹکرایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷امریکہ میں کوسٹ گارڈ فورس کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ جہاز پر سنگاپور کا پرچم لگا تھا، مال بردار جہاز کا نام ڈالی ہے اور وہ 948 فٹ لمبا ہے، یہ جہاز بالٹیمور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوا تھا۔
-
سنگاپور: اسرائیلی سفارت خانے کو لگی پھٹکار، قرآن سے متعلق متنازعہ پوسٹ کا نتیجہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸سنگاپور میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کی جانب سے فیس بک پر قرآن مجید کے حوالے سے ایک متنازعہ پوسٹ شائع کی گئی جس پر حکومت سنگاپور نے غاصب سفارت خانے کو پھٹکار لگائی اور اس کی سرزنش کی ہے۔
-
اسرائیل کی انسانیت سوز کارروائیوں پر اقوام عالم کا رد عمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷تیونس، پاکستان، اردن اورمونٹے نگرو کےعوام نے غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: امریکی عہدیدار
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹غاصب صیہونی حکومت کی ریزرو فورس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطینی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پیرس: نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فرانس اور اردن کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
جنوبی افریقہ میں غزہ کے حق میں دنیا کے ہزاروں افراد کا 41 کلومیٹر کا پیدل مارچ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں دنیا بھر کے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور انہوں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے 41 کلومیٹر طویل مارچ کیا۔