-
اقوام متحدہ نے کی یوکرین کے مختلف شہروں پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کے مختلف شہروں اور مختلف تنصیبات پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت سے امریکا تشویش میں مبتلا
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کے پیشرفت نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
یورپی یونین یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دوہرے معیار سے گریز کرے: انٹونیو گوترش کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں انتباہ دیتے کہا کہ یورپی یونین، یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دہرے معیار سے گریز کرے۔
-
یمن نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر کتنے حملے کئے؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکہ کے نائـب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں نے گذشتہ سال نومبر سے اب تک خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر پچاس بار حملہ کیا ہے۔
-
ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پرامریکی تشویش کی اہم وجہ سامنے آ گئی؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ نے ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں ملکوں کی شراکت داری عالمی پیغامات کی حامل ہے۔
-
امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱روس کے انٹیلیجنس کے بیرونی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد درحقیقت رفح پر حملے کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل ہے: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد کے بارے میں کہا ہے کہ اس کے مسودے میں رفح پر حملے کے لئے اسرائیلی حکومت کو گرین سگنل دیا گیا ہے۔
-
نوروز نئے سال کے آغاز، موسم بہار کی آمد اور فطرت کے دوبارہ زندہ ہونے کا جشن ہے: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ویڈیو پیغام میں نو روز کے انسانی اہداف کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد اور بھائی چارے کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں بھی عالمی نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر کی میزبانی میں اس سال بھی اقوام متحدہ میں عالمی نوروز کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔
-
حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔