-
غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر جرمنی اور برطانیہ کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ بائربوک اور ڈیویڈ کیمرون نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ غزہ میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے گئے ہیں، اس علاقے میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
میکسیکو: کرسمس پارٹی پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹میکسیکو کی شمال وسطی ریاست گوانا جواٹو میں کرسمس پارٹی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت سے بہت زیادہ مسائل پیدا ہوئے: روسی صدر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰روسی صدر نے نیٹو میں فنلینڈ کی رکنیت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
کلیسا پر صیہونی فوج کی بمباری کی پاپ کی جانب سے مذمت
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاپ فرانسس نے غزہ ميں واقع چرچ پر صیہونی حکومت کی بمباری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کو لگا زبردست جھٹکا، ہنگری نے کیف کے لئے یورپی یونین کی امداد کی مخالفت کردی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷مغربی میڈیا نے مغرب کے انٹیلیجنس اداروں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین امریکہ اور نیٹو کے دیگر رکن ممالک کی حمایت کے بغیر دوہزار چوبیس کے موسم گرما تک روس کے خلاف جنگ میں شکست سے دوچار ہوسکتا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی حمایت کرکے اپنے اربوں ڈالر برباد کردئیے: روس
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ، یوکرین کے لئے بھاری بجٹ مختص کرکے درحقیقت اربوں ڈالر برباد کررہا ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف مختلف شہروں میں اپنا احتجاجی مظاہرہ مسلسل دسویں ہفتے بھی جاری رکھا۔
-
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
انڈین ایوارڈ ایرانی انیمیشن کے نام
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵دوسرا انڈین اینیمیٹر یونین فلم فیسٹیول دو ایرانی انیمیشن کے انتخاب کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
اقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں جمعے کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔