-
روس نے یوکرین کے 9 ڈرون طیارے تباہ کر دئیے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے کالوگا اور ماسکو صوبوں کے حدود میں یوکرین کے نو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے اعلان پر جنوبی کوریا آگ بگولہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا: امریکی صدر
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے اس مظاہروں کے شرکا نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
-
امریکہ بہادر کا روس، چین اور پاکستان کے خلاف جارحانہ اقدام
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵نام نہاد سپر پاورامریکہ نے یوکرین جنگ سے متعلق سابقہ پابندیوں کو روکنے میں، روس کی مدد کرنے کے بہانے سینکڑوں افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں ۔
-
روس کے ہاتھوں یوکرین کی شکست سے دنیا میں امریکہ کی عزت خاک میں مل جائے گی
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳یوکرین کے سابق صدر نے کہا ہے کہ کی ایف کو امید ہے کہ امریکی صدر جو بائيڈن اس ملک کی کانگریس میں کی ایف کے لئے فوجی بجٹ منظور کرا لیں گے۔
-
یوکرین کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے: یوکرین کو روس کا انتباہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے کیمیاوی اور بائیولوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کی بابت خبردار کیا ہے
-
دہلی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی حدادعادل کے ساتھ دوستانہ نشست
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰سعدی فاؤنڈیشن کے سربراہ کی موجودگی میں ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی دوستانہ نشست منعقد ہوئی
-
امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایک بار پھر صیہونیوں کی مکمل حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
روس کے خطرناک میزائل لانچرز بحیرہ اسود میں تعینات
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴یوکرین میں جنگ جاری رہنے کے ساتھ ہی، روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کیلیبر کروز میزائلوں سے لیس اپنے میزائل لانچ کرنے والے بیڑے کو تقویت پہنچائی ہے۔