-
دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اور ملک کے دیگر شہروں میں کسانوں کا احتجاجی دھرنا
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ہندوستان کے کسانوں کی تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں آل انڈیا اجلاس کے تحت دہلی اور ملک کے دیگر شہروں میں احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
-
امریکہ میں تین فلسطینی طلبا کو گولی مار دی گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶امریکی ریاست ورمونٹ میں تین فلسطینی یونیورسٹی طلبا کو گولی ماری گئی ہے۔
-
ہندوستان: سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر اترکاشی کی سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔
-
چین نے سمندری حدود سے امریکی ڈسٹرائر کو پیچھے دھکیل دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸چین کی مشترکہ فوجی کمانڈ کے ترجمان نے اپنی سمندری حدود سے ایک امریکی ڈسٹرائر کو نکال باہر کرنے کی خبر دی ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے، دائمی جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱اسکاٹ لینڈ، لندن اور تیونس میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرینی فوج کا ڈرون حملہ ناکام: روسی ایئر ڈیفنس
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ماسکو کے میئر نے کہا ہے کہ روسی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرینی فوج کے ڈرون حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
امریکہ کی غیر مشروط حمایت، غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کی وجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکا کی صیہونی لابی ایپک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ اور غیر مشروط حمایت کو غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کے عوامل میں شمار کیا۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر، خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں خواتین حمل کا زمانہ روٹی، پانی اور ادویات کے بغیر گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
ولادیمیر پوتین کو قتل کرنے کا یوکرین کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا: روس
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی روسی صدر کے خلاف سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔