-
روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں 5 لاکھ بارودی سرنگیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱یوکرین کی فوج نے روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں تقریبا پانچ لاکھ بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایپیک اجلاس کے موقع پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا مظاہرہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵سان فرانسسکو میں ایپیک اجلاس کے موقع پر اس شہر میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں دو اور صیہونی فوجی افسر ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹صیہونی فوج نے غزہ کے شمالی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں، اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
غزہ جنگ کا ذمہ دار امریکہ ہے، جوبائیدن کے نام ایک ہزار سے زائد افراد کا کھلا خط
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵امریکہ کی بین الاقوامی ترقی کی ایجنسی کے ایک ہزار سے زائد کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیدن کے نام اپنے ایک کھلے خط پر دستخط کر کے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم اور حملے روکنے اور فوری طور پر جنگ بند کرانے کے لئے اقدام کرے۔
-
غزہ جنگ کی غلط کوریج پر روزنامہ نیویارک ٹائمز کے دفتر کا گھیراو
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵گوگل کے ملازمین نے بھی فلسطین کے بارے میں گوگل کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئےگوگل کے ذمہ داروں کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔
-
واشنگٹن اپنا قبلہ درست کرے، امریکی عوام
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکہ کے بہت سے لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے سلسلے میں اپنے ملک کی حکومت کے موقف میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔
-
کیا یوکرین امریکہ کی مالی اور فوجی مدد کے بغیر روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھ سکتا ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین کی مالی اور فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا تو بھی ان کا ملک روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھے گا۔
-
یوکرین کے حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں: روس
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸یوکرین کی جانب سے بیشتر جوابی حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔