-
امریکی پابندیاں مذاق بن گئی ہیں اور یورپی ممالک نے وقت ضائع کرنے کا ڈرامہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اب دنیا میں مذاق بن چکی ہیں۔
-
دنیا میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳یونیسیف اور ورلڈ بینک کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اگر اس تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو 2030 تک بچوں کی غربت کے خاتمے کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے گا۔
-
برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸برطانیہ کے اسپتالوں میں جنسی بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے اور بی جے ایس رسالے کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ کے سرکاری اسپتالوں کے آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والی خاتون جراحوں اور عملے کا ایک تہائی حصہ جنسی استحصال کا شکار ہوا ہے۔
-
امریکہ میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ پیٹرولیم کی بڑھتی قیمتیں
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸امریکہ میں لگاتار بڑھتے افراط زر کی وجہ، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ بتایا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں، یوکرینی صدر کے مشیر کا متنازعہ بیان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے مشیر میخائیلو پوڈولیک نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ کم دماغ والے ہوتے ہیں اور بات پوری طرح نہیں سمجھ پاتے ہیں۔
-
امریکہ میں آمدنی میں کمی اور غربت میں اضافہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹امریکہ میں مہنگائی کی بلند شرح، گھرانوں کی اوسط حقیقی آمدنی میں کمی اور اس ملک میں غربت میں اضافے پر منتج ہوئی ہے-
-
ویتنام میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ویتنام کے دارالحکومت میں آتش زدگی کے بھیانک حادثے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری، امریکہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین سے روس پہنچے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین کے ذریعے روس پہنچ گئے ہیں
-
روسی حکام اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں، سی آئی اے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶امریکہ کے جاسوسی ادارے سی آئی اے نے ایک ویڈیو جاری کر کے روسی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں۔