-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
روس کا امریکہ اور نیٹو کو انتباہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ بیلاروس کے خلاف کسی بھی قسم کے حملے کو روس پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے اسٹریٹجک میزائل کے تجربات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱شمالی کوریا نے اپنے مغربی سمندر کی جانب سے کئی اسٹریٹجک کروز میزائلوں کے تجربات کئے ہیں، یہ شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا کی بندرگاہ پر امریکی ایٹمی آبدوز کے لنگرانداز ہونے کا جواب ہے-
-
امریکی سفید فام پولیس کے ہاتھ ہزاروں سیاہ فام شہریوں کے قتل سے رنگین
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک سرگرم عمل کارکن نے کہا ہے کہ امریکی پولیس کے ہاتھوں گذشتہ ایک عشرے کے دوران امریکہ میں ہزاروں کی تعداد میں سیاہ فام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔
-
پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی پر حملہ، ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے؟
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، کلسٹر ہتھیار یوکرین کو دے دیے
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں۔
-
امریکی ڈالر کی گراوٹ اور زوال کا دور شروع
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر کی گراوٹ اور زوال کا دور شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اسرائیل کی تشویش کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲علی باقری کنی نے پولینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے لئے وارسا کے دورے پر ہیں اس ملک میں تعینات کئی غیر ملکی سفراء سے ایک ملاقات میں کہا کہ ایران کی ہمسایہ ممالک سے متعلق پالیسی سے نہ صرف یہ کہ ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے بلکہ اس سے معاشی تعاون کے حالات بھی فراہم ہوئے ہیں۔
-
فری اسٹائل کشتی کےایشین مقابلوں میں ایران کو ملے 4 میڈل
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوانوں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک گولڈ مکڈل اور تین سلور میڈل حاصل کئے۔
-
صیہونی حکومت کی حمایت میں منظور ہونے والی قرار داد کی سخت مخالفت
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکی ایوان نمائندگان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی حمایت میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس کی سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔