-
طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف هرتزی هالیوی اپنے انجام کو پہنچ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے اوراسرائیلی فوجی یکے بعد دیگرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
-
یمن: امریکی طیارہ تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰یمنی میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی ایک صیہونی ہلاک 4 زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حیفا میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار سے صیہونی مخالف آپریشن کیا ہے۔
-
ٹرمپ اتحادیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، زیلنسکی کی بے عزتی سے عبرت حاصل کریں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰ٹرمپ نے اتحادیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی اب اتحادیوں کو چاہئیے کہ وہ زیلنسکی کی بے عزتی سے عبرت سبق حاصل کریں۔
-
بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ہندوستان: عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر عدالتی تشویش
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے عبادت گاہوں میں مداخلت کی بڑھتی ہوئی درخواستوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیونی حکام اورجنگی مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے: افریقی یونین
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
-
برطانیہ: قرآن پاک کو جلانے والا ملعون ہسپتال پہنچ گیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے ملعون شخص پر حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کیلئے یکے بعد دیگرے بری خبریں
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰امریکی وفاقی عدالت کے جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی کنٹریکٹرز کے منجمد شدہ فنڈ بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔