-
سامراجی طاقتیں اپنے مفادات کے حصول کے لیے دنیا کو تباہ کرنے کے درپے: صدر رئیسی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سامراج اپنے مفادات کے حصول کے لیے دنیا کی بہت سی قوموں اور لوگوں کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔
-
ایران نے عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ایران نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عمران خان روبہ صحت، قاتلانہ حملے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے (آج) جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے "هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
-
بحرین میں نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵بحرین کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
روس، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶امریکہ اور مغربی ملکوں کی پابندیوں کے باوجود روس، ہندوستان کو تیل فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب امریکی بالادستی کے لیے چیلنج ہے، جنرل باقری
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا میں امریکہ کی جھوٹی بالادستی کے لیے چیلنچ بنا ہوا ہے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزاربائیس کے سپربارہ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
-
یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں کی تحقیقات کا مطالبہ: روس کی درخواست، چین کی حمایت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹چین نے بھی روس کی اس درخواست کی حمایت کا اعلان کیا جس میں یوکرین میں امریکی لیبارٹریوں سے تحقیق کی بات کہی گئی تھی۔