-
ماحولیات کی حمایت میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳دنیا میں احتجاج کا طریقہ اب بدل کیا ہے اور روز نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔
-
ہندوستان: دیوالی پر آتش بازی سے 41 افراد جھلس گئے
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ہندوستان میں دیوالی کے موقع پر پٹاخے جلانے کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 40 سے زیادہ افراد جھلس گئے ۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر قانون کے اچانک مستعفی ہونے کی وجہ؟
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجا ً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کا راز فاش کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا۔
-
رواں سال 2022 کا آخری سورج گرہن اب سے چند گھنٹوں بعد
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱رواں سال 2022 کا آخری سورج گرہن اب سے چند گھنٹوں بعد شروع ہو گا۔
-
ایران نے دی یوکرین کو اچھی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم یوکرین کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں ڈرون کی فروخت کے دعوے کا جائزہ لینےکیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم نے روس کو یوکرین جنگ میں استعال کیلئے کسی بھی قسم کے ڈرونز اور ہتھیار نہیں دیئے ۔
-
ایرانی فورسز نے جان کی بازی لگا کر موساد کے 10 جاسوس گرفتار کر لئے
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱ایران میں بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 4 فلسطینی شہید 22 زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲نابلس میں غاصب صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں 26 فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔