-
اسرائیل کے بھاری ہتھیاروں کی شمالی غرب اردن منتقلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین کی جوابی مسلحانہ کارروائیوں اور بڑھتی ہوئی انتفاضہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے اپنے بھاری ہتھیاروں کو غرب اردن کے شمالی علاقوں میں منتقل کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱پاکستان کے صوبہ سندھ میں درجنوں دیہی بستیاں اب بھی سیلابی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں ۔
-
عمران خان کے تازہ خطاب پر تنازعہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پشاور کے ایڈورڈ کالج میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
جرمنی میں مہنگائی ہٹلر دور میں واپس پہنچ گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶جرمنی میں افراط زر کی شرح دس فی صد سے تجاوز کرجانے کے بعد، یورپ کی سب سے بڑی معیشت ہٹلر کے دور میں واپس پہنچ گئی ہے۔ اقتصادی اداروں نے جرمنی کی معیشت میں مزید گراوٹ کی پیشگوئی کی ہے۔
-
اکاؤ گورننگ کونسل سے روس کا اخراج
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱مغربی ملکوں نے ماسکو پر طیاروں کو غیر قانونی طور پر قبضانے کا الزام عائد کرتے ہوئے روس کو انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی گورننگ کونسل سے الگ کر دیا۔
-
امریکہ ایران کے اربوں ڈالر چھوڑنے پر مجبور
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳امریکہ ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے واگزار کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انچاس ہو گئی ہے۔
-
تہران میں فلسطینیوں سے یکجہتی کی کانفرنس
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵تہران میں شہید محمد الدورہ کی یاد میں فلسطینی بچوں اور نوجوانوں سے یکجہتی کا پانچواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم کی پہلی کامیابی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم نے ترکیہ میں جاری عالمی کپ دوہزار بائیس کے پہلے میچ میں برازیل کو ہرادیا۔
-
برطانوی حکومت کی برطرفی کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴برطانیہ کے ہزاروں شہریوں نے ایک طومار پر دستخط کر کے برطانوی حکومت کو برطرف اور ملک میں عام انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔