-
پی ایف آئی پر پابندی لگانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پیپلز فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو سیاسی مفاد اور آرایس ایس کی خوشامد پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
عالمی یوم قلب
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹آج عالمی یوم قلب ہے۔
-
عراق پر ترکیہ کا فضائی حملہ، باغوں اور زرعی زمینوں میں آگ بھڑک اٹھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی، افغانستان اور علاقے کیلئے بڑا خطرہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی موجودگی کو اس ملک سمیت اس کے پڑوسیوں، علاقے اور بین الاقوامی برادری کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
غاصبوں کو آگ میں جھلسا دیا جائے گا، سرایا القدس
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس نے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت اور مزاحمت کے جانبازوں کی جاری کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے لئے زمین پر آگ کے شعلے بھڑکا دیئے جائیں گے جس میں غاصب صیہونی جھلس اٹھیں گے۔
-
ایران کے 6 ہزار پرفیسروں اور سائنسدانوں نے پر تشدد واقعات کی مذمت کی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ایران کی یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے مرحومہ مہسا امینی کے موت کے بہانے ملک میں بلوا پھیلانے کی کوششوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر اپنے بیان میں ایک بار پھر بھٹک گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸امریکی صدر جوبائیڈن، اپنی تقریر کے دوران ایک بار پھر بھٹک گئے اور انھوں نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو ایسی حالت میں طلب کر لیا جبکہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
-
روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ایران کی بیرونی سرمایہ کاری میں دوگنا اضافہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵ایران کے نائـب وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ ایران کی بیرونی سرمایہ کاری میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت تحریک مزاحمت کے صبر کا امتحان نہ لے، جہاد اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فوجی کارروائی سمیت تحریک مزاحمت کے سارے آپشن سامنے موجود ہیں۔