-
یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے: امریکہ کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کو ان علاقوں میں امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے جن پر روس نے قبضہ کیا ہے۔
-
دونباس میں ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں: زیلینسکی کی عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے دوران زیلینسکی نے اپیل کی ہے کہ یوکرین کے مختلف علاقوں میں روس کے ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں۔
-
روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں، ہنگری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں اور یہ غربت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ یمنی عوام کو بارودی سرنگوں سے بچائے، یمن
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸یمن میں بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے والے مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح ملکوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں سے یمنی عوام کو محفوظ کرنے کے لئے موثر اقدام عمل میں لائے۔
-
خوراک کے بحران کی اصل وجہ مغرب کی تباہ کن پالیسی ہے: پوتین
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳روسی صدر نے تاکید کی ہے کہ یوکرین سے برآمد ہونے والا گندم غریب ملکوں تک نہیں پہنچ رہا ہے۔
-
عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: طالبان کو اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے مستقل مندوب نے خواتین اور لڑکیوں سمیت افغان عوام کے حقوق کی جانب سے طالبان کی بے عملی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے یہ رویہ جاری رکھا تو عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵سجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی حفاظت کے لئے استقامتی محاذ کو آگے بڑھنا ہوگا کیونکہ مذاکرات اور بات چیت سے کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا ہے
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح سعودی اتحاد نے پچاس سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
ایران کے فوجی جوانوں کا دفاعی توانائیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہر ملک کو اپنی ارضی سالمیت کے دفاع کے لئے ایک مضبوط دفاعی توانائی اور فوجی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵ہندوستان میں کانگریس سے الگ ہونے والے سینیئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا۔