-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ رابطہ کاروں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
-
اسلامی اقدار اور نظام و انقلاب سے وفاداری کا عظیم الشان مظاہرہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵اسلام اور اسلامی نظام کی حمایت میں اور قرآن اور دینی اقدار کی توہین کرنے والوں کے خلاف دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہر و قصبوں میں عوام نے زبردست اجتماعات کئے اور ریلیاں نکال کر بلوائیوں، دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا۔
-
مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف پورا ایران اٹھ کھڑا ہوا
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲ایران کے بعض شہروں میں حالیہ بلوؤں اور فسادات کے خلاف دارالحکومت تہران اور قم میں بڑی تعداد میں لوگوں نے اجتماعات کرکے مغربی حمایت یافتہ اسلام مخالف عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی اہانت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔
-
عراق میں پارلیمانی اجلاس کا انعقاد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵عراق میں شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ عراقی سیاسی گروہوں میں رواں ہفتے کے دوران پارلیمانی اجلاس کی تشکیل کے بارے میں مفاہمت ہوگئی ہے۔
-
بلؤوں میں کوملہ اور داعش کے عناصر کی گرفتاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴ایران میں حالیہ بلوؤں کے دوران داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے عناصر کی شمولیت کے واضح ثبوت سامنے آگئے ہیں اس درمیان صوبے مازندران کے اعلی صوبائی عہدیدار نے بھی کہا ہے کہ صوبے مازندران کے حالیہ بلؤوں کے دوران دہشت گرد گروہ کوملہ اور داعش کے کئی عناصر گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
-
فلسطین کی آزادی تک، انقلابی تحریک اور مسلحانہ کارروائیاں جاری رہیں گی: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ نابلس کے واقعات نے ثابت کردیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے عزم و ارادے سے صیہونی حکومت کو شکست دینے کی پوری ماقت و توانائی رکھتی ہے۔
-
سمجھوتے کا دارومدار واشنگٹن کی نیک نیتی پر ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کی طرف سے ایٹمی سمجھوتے کے حصول کے تعلق سے نیک نیتی کے اظہار پر مبنی پیغامات موصول ہوئے ہیں لیکن ہم نے امریکی حکام پر واضح کردیا ہے کہ وہ ہر طرح کی نیک نیتی اور حقیقت پسندی کا ایٹمی معاہدے کو بحال کرنے میں عملی مظاہرہ کریں۔
-
ہیلری کلنٹن اور ٹرمپ کے درمیان جاری ہے لفظی جنگ
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹امریکا کی سابق وزیر خارجہ نے ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرا ہٹلر قرار دیا ہے۔
-
بلوے اور مقدسات کی توہین کرنے والوں کے خلاف قم میں اجتماع
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶حوزہ علمیہ قم کے علما اور طلبا نے ایک اجتماع کرکے، بلوائیوں کی ہنگامہ آرائی اور اسلامی مقدسات کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔