-
بی جے پی حکومت پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور یوپی کی سابق وزیر اعلی مایا وتی نے بی جے پی حکومت پر تانا شاہی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان نے اپنی زمین چین کو دے دی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰عالمی ذرائع ابلاغ نے لداخ کے مقامی لوگوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ہندوستان نے متنازعہ علاقوں میں اپنی زمین چین کے حوالے کردی ہے۔
-
ثقافتی تسلط اور سائنسی اجارہ داری ظلم کی بدترین شکل ہے، صدر ایران
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں یونیسکو کے اجلاس سےخطاب میں علمی و ثقافتی تسلط کو بدترین ظلم قرار دیا اور کہا کہ پیشرفت و ترقی کو ، تعلیم و تربیت، خاندانی اخلاقی بنیادوں کے استحکام اور عدل و انصاف سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔
-
21 ستمبر کا انقلاب جاری رہے گا: یمن کی سیاسی جماعیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰یمن کے سیاسی دھڑوں اور پارٹیوں نے اکیس ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر تمام اہداف کے حصول تک اس راستے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
صیہونیوں کے خلاف کارروائی کا دائرہ بڑھایا جائے: فلسطینیوں سے حماس کی اپیل
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں ایک اور صیہونی کالونی کی تعمیر پر تحریک حماس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں میں استقامتی کارروائیوں میں اضافہ ہوگا۔
-
پندرہ لاکھ غیر ملکی زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عراق جانے والے پندرہ لاکھ زائرین سامرہ کی زیارت سے شرفیاب ہوئے ہیں۔
-
دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸عمران خان نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق پر تھے اور یزید ظالم اور جابر تھا۔
-
طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا، احمد مسعود کا دعوی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴عراق کے الفتح الائنس نے نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ناراض سیاسی رہنما متقدی الصدر نے، سیاسی رہنماؤں کے تین رکنی وفد کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔