-
بحرین کے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہیں: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ ان نام نہاد انتخابات میں شرکت ظلم اور ناانصافی کی تائید کرنے کے مترادف ہے
-
صیہونی حکومت کے خطرات کا منہ توڑ جواب دینا ہماری پہلی ترجیح ، ایرانی کمانڈر
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے بری فوج کی سالانہ فوجی مشقوں کے آغاز کے موقع پر کہا کہ اسرائیل کی جانب سے درپیش خطرات کا مقابلہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
-
نوجوان ایرانی ماہر امراض چشم کیلئے عالمی ایوارڈ
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲انٹرنیشنل آپتھالمالوجی فاؤنڈیشن نے نوجوان ایرانی ماہر امراض چشم کو سالانہ ایوارڈ کا حقدار قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، ایک فلسطینی شہید درجنوں گرفتار
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طوباس میں واقع الفارعہ کیمپ پر حملہ کرکے، ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب تحریک مزاحمت کے جوانوں نے الیامون ٹاؤن پر حملے کا جواب دیتے ہوئے صیہونی فوجیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی حلاف ورزیاں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کے آغاز سے اب تک تیس ہزار سے زائد بار اس کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
روس نے ڈالر کو دیا جھٹکا، سوئفٹ سسٹم کا توڑ نکال لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸روس نے زرمبادلہ کے تبادلے کے عالمی نظام سوئفٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے چینی کرنسی میں لین دین کا آغاز کردیا ہے۔
-
شہید سلیمانی نامی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲ایک نئے ماڈل کا تیز رفتار اسٹیلتھ جنگی جہاز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، 20 افراد جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں روسی سفارت خانے کے دو ملازمین سمیت بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ ہماری ترجیح :طالبان
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے عزم کا اظہارکیا ہے ۔
-
آئل ٹینکر چھوڑے نہ گئے تو سخت جواب دیا جائے گا: یمنی قیادت کا سعودی اتحاد کو انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷سعودی جارح اتحاد بدستور یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ دوسری جانب یمن کے اعلی عہدے داروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی شقوں کو اسی طرح نظر انداز کرنا جاری رکھا تو یمنی قیادت مناسب ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور ہوجائے گی۔