SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • امریکہ کی ہٹ دھرمی، جارح  تل ابیب کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    امریکہ کی ہٹ دھرمی، جارح تل ابیب کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    عام شہریوں کے قتل عام کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکہ نے حسب معمول صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • کورونا وائرس کی علامات طویل عرصے تک باقی رہتی ہیں، تحقیق

    کورونا وائرس کی علامات طویل عرصے تک باقی رہتی ہیں، تحقیق

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸

    جدید سائنسی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہر آٹھ مریضوں میں سے ایک شخص میں بیماری کی علامات طویل عرصے تک موجود رہتی ہیں۔

  • ہندوستان کے پہلے ایس ایس ایل وی مشن کا تجربہ ناکام

    ہندوستان کے پہلے ایس ایس ایل وی مشن کا تجربہ ناکام

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    ہندوستان کے پہلے ایس ایس ایل وی مشن نے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد اپنا ڈیٹا ضائع کردیا

  • ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کی مہم جاری

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کی مہم جاری

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰

    پاکستان میں پی ٹی آئی کی مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی مہم جاری ہے۔

  • شیعہ مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل

    شیعہ مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    اقوام متحدہ نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ، شیعہ مسلمانوں کے خلاف حملوں کی روک تھام کی اپیل کی ہے۔

  • پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی

    پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔

  • زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرینی فوج کی گولہ باری، عالمی قوانین کی خلاف ورزی

    زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرینی فوج کی گولہ باری، عالمی قوانین کی خلاف ورزی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳

    روسی وزارت دفاع نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں یوکرینی فوج کی گولہ باری کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت ایک دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • صیہونیوں بستیوں پر میزائلوں کی  بارش۔ 500 سے زیادہ  میزائل داغے گئے

    صیہونیوں بستیوں پر میزائلوں کی بارش۔ 500 سے زیادہ میزائل داغے گئے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غاصب اسرائیلیوں کے حملوں کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی کالونیوں کو سیکڑوں راکٹ اور میزائلوں کا نشانہ بنایا۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار روکنے کا مطالبہ

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار روکنے کا مطالبہ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری

    پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    پنجاب کی 21 رکنی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہاوس پنجاب میں منعقد ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

    ۲ hours ago
  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

  • اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

  • ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS