-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں دوسرے دن کے مذاکرات کے اختتام پر یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا نے مذاکرات میں پیشرفت کی خبردی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کا جلوس جنازہ ، رقت آمیز مناظر
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔
-
منکی پاکس کے 6600 معاملات، امریکہ میں ہنگامی حالت کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴امریکی وزیر صحت نے منکی پاکس کے پھیلنے کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔
-
افغانستان میں امریکی حملے پر طالبان کا پہلا سرکاری ردعمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے حالیہ ڈرون حملے میں القاعدہ سرغنہ کی ہلاکت کے بارے میں امریکی دعوے سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پر اس قسم کا حملہ اس کی خودمختاری کے خلاف ہے اور اب دوبارہ ایسا کوئی حملہ نہیں ہونا چاہئے۔
-
اسرائیل کی نسل پرستی، جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کی طرح شکست سے دوچار ہو گی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲ایران کی اسلامی ثقافت اور ارتباطات آرگنائزیشن کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کو تحریک استقامت کے مقاصد کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں: سلامتی کونسل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایسی حالت میں یمن میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا خیرمقدم کیا ہے کہ پہلے ہی دن سعودی جارح افواج نے یمن جانے والے آئل ٹینکر پر بلاجواز قبضہ کرلیا ہے۔
-
یوکرین جنگی جرائم کا مرتکب: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں حالیہ مہینوں کی جنگ میں یوکرین پر جنگی جرائم کا ارتکاب کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ میں پولیس گردی کا نیا ریکارڈ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں دو ہزار بائیس میں ہونے والے قتل کا ایک ریکارڈ بن گیا ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو واپس لوٹنا ہوگا، ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے بین الاقوامی امن و سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ویانا مذاکرات کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے اور اپنے وعدوں پر عمل کرنے سے متعلق امریکہ کو اپنی سنجیدگی ثابت کرنے کا مناسب موقع قرار دیا ہے
-
پاکستان میں دواؤں کی قلت شدت اختیار کرگئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پاکستان میں دواؤں کے بحران میں شدت آگئی ہے۔