-
موساد سے وابستہ اسرائیلی ماہرین سقطری پہنچ گئے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸یمن کے جزیرہ سقطری کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نوجد کے علاقے میں ایرپورٹ پر فوجی رن وے کی توسیع کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات سے متعلق ہتھیاروں کی کھیپ علاقے میں پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی جاری خلاف ورزی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو نواسی بار خلاف ورزی کی اور یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آم کے بارے میں دلچسپ حقائق
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸آم ایک خوشبودار، انتہائی لذیذ اور خواص سے بھرپور پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ اس اشنکٹبندیی پھل کی خصوصیات کافی حیرت انگیز ہیں۔
-
ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا: رہبر انقلاب
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا ہے۔
-
انریکے مورا کی بہترین معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰انریکے مورا نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں۔
-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی پنجاب کے وزیراعلیٰ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا جبکہ حمزہ شہباز کی کابینہ تحلیل کر دی۔
-
پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرے دن کا کھیل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷گالے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن میزبان سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ شروع کی
-
ریاض اور تل ابیب مقدس مقامات کی بے حرمتی میں مشترکہ طور پر ملوث: سعودی اپوزیشن
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶سعودی حکومت کی مخالف ایک سیاسی تنظیم نے مکہ مکرمہ میں صیہونی صحافی کے داخلے کو مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی قرار دیا۔
-
ایران سے مزید تیل اور گیس خریدیں گے: ترک صدر اردوغان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
عراق کے شمالی علاقے پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہیں: سلامتی کونسل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شمالی علاقے میں واقع صوبہ دہوک پر ترکیہ کی گولہ باری کی مذمت کی۔