-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرکے ایک اسرائیلی کو بری طرح زخمی کردیا
-
ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" کو اس سیارے پر ایک عجیب و غریب سپگیٹی نما چیز ملی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" نے حال ہی میں زمین پر ایک تصویر بھیجی ہے جس میں سپگیٹی نما چیز دکھائی دیتی ہے۔
-
دہشت گردی جس نام سے بھی ہو، اس کا مقابلہ ضروری ہے: صدر رئیسی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۲صدر ایران نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عناوین مختلف ہوسکتے ہیں لیکن نام جو بھی ہو سرحدوں اور سرزمینوں کی سلامتی کے لئے اس کا مقابلہ ضروری ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت پر ہرگز بھروسہ نہیں کرنا چاہئے: رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے، شمالی شام میں ہر قسم کے فوجی حملے کو ترکی اور شام سمیت پورے خطے کے نقصان میں اور دہشت گردوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔
-
ایران و عراق کے درمیان بجلی کے سمجھوتے
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ایران کے بجلی کے وزیر نے کہا ہے کہ عراق میں بجلی گھر بنانے اور پاور پلانٹ کے تحفظ کے بارے میں متعدد سمجھوتے طے پائے ہیں۔
-
ایران میں تیل و گیس کے شعبے میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایران میں تیل و گیس کے شعبوں میں چالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کئے جانے کے بارے میں مفاہمت ہوئی ہے۔
-
کریمیہ پر جارحیت کی تو قیامت برپا کردیں گے: روس
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری میدودیف نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کریمیہ پر ہر طرح کی غیرملکی جارحیت کا ٹھوس اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا
-
چین کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸چین نے موٹر کی متعدد پوزیشنوں کے ساتھ اپنے پہلے ایسے سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کا مقامی فضائی دفاعی سسٹم
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲ایران کی مسلح افواج کے ایرواسپیس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ملکی فضائی حدود کا تحفظ ، ملکی ساختہ جدید ترین فضائی دفاعی سسٹم سے کیا جا رہا ہے جو دشمن کے مقابلے میں بہت زیادہ کامیاب سسٹم ہے۔
-
امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد امریکی شہریوں کہیں زیادہ : کملا ہیرس
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸امریکی نائب صدر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد اس ملک کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔