SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • امریکی الزمات واشنگٹن کی فتنہ انگیز پالیسیوں کا تسلسل ہے: ایران

    امریکی الزمات واشنگٹن کی فتنہ انگیز پالیسیوں کا تسلسل ہے: ایران

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیا کے دورے میں ، امریکی صدر کے بے بنیاد دعووں اورالزامات کو امریکا کی فتنہ انگیز پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے ۔

  • امریکی صدر کے دورہ ریاض پر یمن کا ردعمل

    امریکی صدر کے دورہ ریاض پر یمن کا ردعمل

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴

    یمن کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے دورے کا مقصد خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تقویت اور اس کے اثرورسوخ کی توسیع قرار دیا ہے۔

  • امریکا کی جانب سے ایم کے او کی حمایت کی ایران نے کی مذمت

    امریکا کی جانب سے ایم کے او کی حمایت کی ایران نے کی مذمت

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵

    بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت، امریکا کے دوہرے معیاروں اور منافقت کا کھلا ثبوت ہے امریکا نے ایسی حالت میں ایم کے او کی حمایت کا اعلان کیا ہے کہ جب اس کی دہشت گردانہ ماہیت اظہر من الشمس ہے اور کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے۔

  • ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں

    ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶

    گرمیوں کے موسم میں مچھروں کی بھرمار ہوتی ہے، جو گھر کے کسی بھی کونے میں نظر آتے ہیں اور رات کو اپنی گونجتی آواز اور کاٹنے سے ہمیں پریشان کرتے ہیں۔

  •  صدارتی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کا یشونت سنہا کی حمایت کا فیصلہ

    صدارتی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کا یشونت سنہا کی حمایت کا فیصلہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷

    ہندوستان میں عام آدمی پارٹی نے صدارتی الیکشن میں حزب اختلاف کے امیدوار یشونت سنہا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی اپیل

    ہندوستان: ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی اپیل

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷

    ہندوستان کے اسپیکر نے سبھی سیاسی جماعتوں کے اراکین سے ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • جارحین کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، یمنی وزیر دفاع

    جارحین کی ہر چال کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں، یمنی وزیر دفاع

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی اتحاد منصفانہ امن کا راستہ طے کرنا چاہتا ہے تو موقع فراہم ہے لیکن اگر اس نے کسی مکاری و فریب کا مظاہرہ کیا اور جنگ کو جاری رکھنا چاہا تو اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔

  • روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں غلط ہیں، ہنگری کے وزیراعظم

    روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں غلط ہیں، ہنگری کے وزیراعظم

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶

    ہنگری کے وزیراعظم نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان پابندیوں کو ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • خارکیف میں 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت

    خارکیف میں 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    روس کی وزارت دفاع نے شمال مشرقی یوکرین میں واقع خارکیف میں یوکرین کے دو سو قوم پرستوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • ایران کی ویمن والیبال ٹیم کی بلغاریہ پر فتح

    ایران کی ویمن والیبال ٹیم کی بلغاریہ پر فتح

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸

    ایران کی ویمن والیبال ٹیم نے دوسرے دوستانہ میچ میں بھی بلغاریہ کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، نذر آتش بھی کیا

    جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، نذر آتش بھی کیا

    ۵۶ minutes ago
  • ہندوستان: 1952 کے بعد پہلی بار وزیراعظم اور وزیر داخلہ پارلیمنٹ کے پورے سیشن میں ایوان سے غیر حاضر رہے، کانگریس

  • شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت

  • دوہرے معیار پر مبنی فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیان: ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب

  • اگر شہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکیاں معمول بن گئیں تو کوئی بھی ملک محفوظ نہیں رہے گا: ایران کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS