SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں

    ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • انداز جہاں: بابری مسجد کی شہادت

    انداز جہاں: بابری مسجد کی شہادت

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/07

  • مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر اسلاموفوبیا اجلاس میں شدید تنقید

    مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر اسلاموفوبیا اجلاس میں شدید تنقید

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسلاموفوبیا کے پہلوؤں کا جائزہ کے عنوان سے بارہواں سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دانشوروں اور مفکرین نے شرکت کی -

  • ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت کے درمیان وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکیوں کا مظاہرہ

    ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت کے درمیان وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکیوں کا مظاہرہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲

    کیریبین علاقے میں ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت آنے کے ساتھ امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • مغربی افریقہ کے ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش: فوجیوں اور حکومت کے متضاد دعوے

    مغربی افریقہ کے ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش: فوجیوں اور حکومت کے متضاد دعوے

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷

    مغربی افریقہ کے ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش کی اطلاعات ہیں جبکہ حکومت نے حالات کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی

    جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷

    اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ٹیکنالوجی سے گاڑیوں تک؛ اسرائیلی حکومت کو سائبر دراندازی کا خوف

    ٹیکنالوجی سے گاڑیوں تک؛ اسرائیلی حکومت کو سائبر دراندازی کا خوف

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳

    صیہونی حکومت کے پاس سیکورٹی اور فوجی حکام کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے استعمال کو محدود کرنے اور ان کی کڑی نگرانی کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

  • انداز جہاں: روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا دورہ ہندوستان

    انداز جہاں: روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا دورہ ہندوستان

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/06

  • روس اور امریکہ کر رہے ہيں ایرانی ڈرونز کی نقل ، امریکہ نے بنا کر تعینات بھی کر دیا، امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل کا انکشاف

    روس اور امریکہ کر رہے ہيں ایرانی ڈرونز کی نقل ، امریکہ نے بنا کر تعینات بھی کر دیا، امریکی جریدہ وال اسٹریٹ جرنل کا انکشاف

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱

    امریکی سنٹرل کمانڈ کی جانب سے خلیج فارس میں خودکش ڈرونز کی ایک یونٹ تعینات کرنے کے اعلان کے بعد امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی ہے کہ اس یونٹ کے ڈرونز ایرانی ڈیزائن کی نقل ہیں۔

  • صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک

    صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک نے کہا ہے کہ صیہونی حملوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں اور مقامی خدمات میں خلل پڑا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ۱ hour ago
  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS