SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کی شرکت

    حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کی شرکت

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں نے شرکت کی ہے۔

  • ہندوستان کی ریاستوں میں مذہب اور زبان کی بنیاد پر اقلیت کا درجہ

    ہندوستان کی ریاستوں میں مذہب اور زبان کی بنیاد پر اقلیت کا درجہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳

    ہندوستان کی ریاستوں میں مذہب اور زبان کی بنیاد پر جن برادریوں کی آبادی کم ہے، انہیں اقلیت کا درجہ دیا جائے گا۔

  • بیج

    بیج

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵

    ایک درخت کی کہانی

  • پیرس

    پیرس

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹

    پیرس کے مناظر

  • یمن کی جانب سے تین روز کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان

    یمن کی جانب سے تین روز کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صنعا نے یکطرفہ طور پر تین روز کی جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے

  • جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی

    جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔

  •  پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جاسکتا اوراقتصادی توانائیوں اور گنجائشوں کے مد نظر پابندیوں کو ناکارہ بنائے جانے کی ضرورت ہے

  • ساؤتھ افریقہ

    ساؤتھ افریقہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷

    ساؤتھ افریقہ کے خوبصورت مناظر

  • تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے رابطے تیز

    تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے رابطے تیز

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵

    پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے ایک بار پھر تیز کردیئے ہیں۔

  • آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ

    آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    ایران کی وزارت حارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آرش یا الدورہ مشترکہ گیس فیلڈ کے بارے میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان نئے اعلان شدہ سمجھوتے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایران کا حق محفوظ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۴۱ seconds ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS