-
چین، 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔
-
سعودی عرب کی فوجی ، صنعتی اور اقتصادی تنصیبات پر یمن کے میزائل اور ڈرون حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات پر یمن کے تازہ میزائلی اور ڈرون حملوں کے بعد جدہ ایئر پورٹ کوبند کردیا گیا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اہداف پر حملوں کی تفصیلات جاری کردیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب میں انجام پانے والے ڈرون اور میزائل آپریشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر حساس تنصیبات پر ایک بار پھر وسیع جوابی حملہ کیا ہے ۔
-
ڈیورنڈ لائن سمیت بعض مسائل پر پاکستان اور افغانستان کے مابین اختلاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے وزیردفاع نے پاکستان سے ملحقہ ڈیورنڈ لائن کا دورہ کیا
-
روسی فوج کی پیشقدمی، بحر آزوف یوکرینی فوج کی دسترس سے باہر
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یوکرین میں روسی فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور اس نے بحر آزوف تک یوکرینی فوج کی دسترسی بند کردی ہے اس درمیان چینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ اس وقت جنگ کو جلد سے جلد ختم کرنا اولین ترجیح ہونی چاہئے ۔
-
ایرانی سائنسدان، سرطان کا طریقہ علاج ایجاد کرنے میں کامیاب
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰لیزر اور نینو پارٹیکل کے ذریعے سرطان کے جدید ترین طریقہ علاج کی تیاری سے متعلق ایرانی سائنسدانوں کی تحقیقات کےنتائج کو امریکی فزیکس جنرل نے نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔
-
دفاعی آلات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے دفاعی آلات کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت سے لیس کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
گورنر راج کی تجویز مسترد، تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، عمران خان
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔
-
عصر ظہور ظلم و ستم کے خاتمے کا دور ہے، تہران کے خطیب نمازجمعہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے عصر ظہور کو عقلانیت اور عدل و انصاف کا دور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دور میں ظلم و ستم کا خاتمہ ہوجائے گا
-
عسکری قوت میں اضافے کے بارے میں چین کا جاپان کو انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحران یوکرین کے بہانے اپنی عسکری طاقت کو بڑھانے سے باز رہے۔