-
سعودی عرب میں شیعہ جوانوں کی سزائے موت کے خلاف مشہد میں مظاہرے
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴ایران کے شہر مشہد کے دینی تعلیمی مرکز کے طلباء اور اساتذہ نے سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کی سزآئے موت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
صیہونی حکومت کی صورت حال بحرانی ہے : حماس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے فروغ پانے سے صیہونی حکومت کی صورت حال بحرانی ہوگئی ہے۔
-
یوکرین کی تازہ ترین صورتحال، کیف میں متعدد دھماکے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱یوکرین سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کیف میں کم سے کم تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس درمیان کیف میں ٹی وی ٹاور پر روس کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد انیس ہوگئی ہے
-
سبی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 10 اہلکار جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر خارجہ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
-
ایران ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دے گا, ایرانی کمانڈروں کا بیان
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں نے دفاعی توانائیوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی کو بھی جارحیت اور سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دے سکتے اور دشمنوں کی غلطی اور حماقت کی صورت میں ہمارا جواب بہت سخت ہوگا۔
-
صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں دو فلسطینی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جبکہ فلسطین کے دیگر علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے اور تخریبی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
عراق: زائرین کے قیام کے حوالے سے اچھی خبر
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴عراق کی وزارت صحت نے ملک میں زائرین کے قیام کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی میں حائل تمام پابندیاں منسوخ کی جائیں : وزارت خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف سبھی ظالمانہ پابندیاں ختم ہونی چاہئیں اس درمیان ویانا مذاکرات میں ایرانی ٹیم کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے اختتام کے قریب پہنچ گئے ہیں لیکن ابھی حتمی سمجھوتے کے لئے کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا ہے
-
جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔